فلم’’گریٹل اینڈ ہنسل‘‘ کا ٹریلر جاری

منگل 21 جنوری 2020 12:15

فلم’’گریٹل اینڈ ہنسل‘‘ کا ٹریلر جاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2020ء) امریکی ہارر فلم’’گریٹل اینڈ ہنسل‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

اوزیڈپرکنس کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’گریٹل اینڈ ہنسل‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، فلم کی کہانی 16سالہ گریٹل اور اس کے 8سالہ بھائی ہنسل کے گرد گھومتی ہے جو خوراک کی تلاش میں ایک کالی لکڑی نما ایک جھونپڑی میں جاتے ہیں جہاں وہ ایک بھوتنی کے چنگل میں پھنس جاتے ہیں، فلم 31جنوری کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :