آٹے کا بحران ختم ہو چکا ،چند دنوں میں صورتحال معمول پر آ جائیگی ،اسباب کا جائزہ لیا جارہا ہے ‘ ہمایوں اختر
ایسی معیشت کیلئے کوشاں ہیں جس سے مستحکم ہائی گروتھ ریٹ آ سکے ،پاکستان کو بار بار آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑے
منگل 21 جنوری 2020 12:18
(جاری ہے)
ساری صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے اور مستقبل میں اس کے سد باب کیلئے موثر پالیسی بنائی جائے گی ۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی سرتوڑ کوشش ہے کہ ہم نے مینو فیکچرننگ کا پہیہ دوبارہ چلانا ہے کیونکہ ریو نیو اور نوکریاں اسی سے آئیں گی ۔ اس کے ساتھ رئیل اسٹیٹ اور سیاحت پر توجہ دی جارہی ہے، ہمارا سٹرکچر ایسا ہے کہ گروتھ بڑھنے کی صورت میں اس سے استفادہ کرنے کی استعداد نہیں اور گزشتہ کئی دہائیوں اس پر کوئی کام نہیں ہوا ، موجودہ حکومت اس پر بھی کام کر رہی ہے جس سے معاشی ترقی سے استفادہ کیا جا سکے گا۔ ہم ویلیو ایڈڈ ایکسپورٹ کی طرف جائیں گے کیونکہ پچیس سالوں سے ٹیکنالوجی کنٹنٹ نہیں اپنایا گیا جس کی وجہ سے ہم عالمی منڈیوں میں مقابلے میں پیچھے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن تسلی رکھے اس کی خواہشیں پوری نہیں ہوں گی اور ملک آنے والے سالوں میں معاشی طو رپر ٹیک آف کی پوزیشن میں ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.