پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کل ایک روز کیلئے کھلیں گے

منگل 21 جنوری 2020 12:18

پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کل ایک روز کیلئے کھلیں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2020ء) سوئی نادرن گیس پائپ لائنز نے پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو کل ( بدھ) کے روز ایک روز کیلئے گیس گیس بحال کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایس این جی پی ایل کے ترجمان کے مطابق سی این جی اسٹیشنز پر صبح آٹھ سے رات آٹھ بجے تک گیس دستیاب ہوگی۔ آئندہ گیس فراہمی کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :