میکسیکو، زلزلے کے دوران نقصان سے بچنے کے لیے مشقوں کا انعقاد

منگل 21 جنوری 2020 12:49

میکسیکو، زلزلے کے دوران نقصان سے بچنے کے لیے مشقوں کا انعقاد
میکسیکو سٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2020ء) میکسیکو کے دارالحکومت اور مختلف ریاستوں میں سول پروٹیکشن ایجنسیوں کے زیر اہتمام زلزلے کے دوران نقصان سے بچنے کے لیے مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

میکسیکن ذرائع ابلاغ کے مطابق سول پروٹیکشن ایجنسیوں کے زیر اہتمام ان مشقوں میں خاص طور پر عوام کو حصہ لینے کا کہا گیا تھا اور الارم بجنے کے وقت سے بھی آگاہ کیا تھا، کو ئیک الارم بجنے پر شہری گھروں ، دفاتر سے فوری طور پر باہر نکل آئے۔

متعلقہ عنوان :