عائشہ عمر کا والدہ کی سالگرہ پر دل کو چھونے لینے والا پیغام

منگل 21 جنوری 2020 12:56

عائشہ عمر کا والدہ کی سالگرہ پر دل کو چھونے لینے والا پیغام
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2020ء) اداکارہ عائشہ عمر نے اپنی والدہ کی 70ویں سالگرہ پر ان کو دل کو چھونے لینے والا مبارکباد کا پیغام جاری کیا ہے۔

(جاری ہے)

عائشہ عمر نے اپنے پیغام میں اپنی والدہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی والدہ نے کس طرح ان کے والد کی وفات کے بعد مالی مشکلات کے باوجود ان کی بہترین پرورش کی، انہوں نے کہا کہ ان کی والدہ تمام خواتین کے لیے ایک مثال ہیں۔