وزیراعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے ڈیوس سوٹزرلینڈ روانہ ہوگئے

منگل 21 جنوری 2020 13:20

وزیراعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے ڈیوس سوٹزرلینڈ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2020ء) وزیراعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے ڈیوس سوٹزرلینڈ روانہ ہوگئے ۔

(جاری ہے)

منگل کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مشیر تجارت عبدالرازق داؤد معاون خصوصی زلفی بخاری اور معید یوسف وزیراعظم کے ہمراہ ہیں ،مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اور سفیر سرمایہ کاری علی جہانگیر صدیقی بھی کانفرنس میں شریک ہوں گے