معروف ترک شیف براک کا پاکستان آںے کا اعلان
میں پاکستان سے بہت محبت کرتا ہوں،۔ میری خواہش اور دعا ہے کہ جلد کشمیر میں آؤں۔ شیف براک کا ویڈیو پیغام
مقدس فاروق اعوان منگل 21 جنوری 2020 13:26
(جاری ہے)
براک کے کھانا پکانے کے منفرد انداز کو سوشل میڈیا پر خاصا پسند کیا جاتا ہے۔براک کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ پاکستان اور کشمیر سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ مارا تعلق ترکی سے ہے، ہم پاکستان سےبہت زیادہ محبت کرتےہیں۔اس موقع پر وہ ترکی کے سماجی کارکن علی کے ساتھ موجود ہوتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمارے دل میں ہے۔ میری خواہش اور دعا ہےکہ ہم جلد کشمیر میں آئیں۔یہ ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجئے : ۔شیف براک کے کوکنگ کا خاص انداز آپ بھی ملاحظہ کیجئے: شیف براک کے سبزیاں بھی خاصی تیز رفتاری سے کاٹتے ہیں،اس انداز کو بھی خاصا پسند کیا جاتا ہے۔۔ خیال رہے کہ شیف براک کے کو ٹویٹر پر 3 لاکھ سے لوگ فالو کرتے ہیں جن میں پاکستانی بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں۔جب کہ براک کی جانب سے پاکستان آنے کے اعلان کا پاکستانیوں کی طرف سے بھی خوب خیر مقدم کیا گیا۔ایک صارف نے کہا کہ ماشاءاللہ آپ بہت گریٹ ہیں ہم آپ جیسے بھائیوں کی قدر کرتے ہیں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.