ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ ،منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 21 جنوری 2020 18:12

ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جنوری2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) کیپٹن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ ۔

(جاری ہے)

قمر سلطان ٹی اے ایس آئی تھانہ دینہ جہلم نے دوران گشت ملزم محمد رشید ولد محمد شکیل سکنہ ڈومیلی محلہ دینہ سے 10لیٹر شراب برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :