امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

منگل 21 جنوری 2020 19:08

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2020ء) امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ لیبیا میں عسکریت پسندوں کی دھمکیوں کے باعث پیداوار میں بندش ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 51 سینٹ (0.8 فیصد) بڑھ کر 65.36 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 27 سینٹ (0.5 فیصد ) اضافے کیساتھ 58.81 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :