آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرد،خشک ،صبح کے وقت دھند ہوگی

منگل 21 جنوری 2020 22:33

ملتان ۔21جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2020ء) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرداورخشک رہے گاجبکہ صبح کے وقت دھند ہوگی۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 19.0اورکم سے کم 7.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 93فیصداورشام 5بجی53فیصدتھا۔آج بدھ کے روزملتان میں طلوع آفتاب 7بجکر08منٹ پراورغروب آفتاب 5بجکر43منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :