پاکستان کے خلاف ہندوستان کا پروپیگنڈہ بے نقاب
پاکستان ظاہر کرکہ ویڈیو وائرل کی گئی جو کہ اصل میں بھارت کے شہر جودھپور کی نکلی، ویڈیو میں ایک ہندو لڑکی پر تشدد کرتے ہوئے دو لڑکے دکھائے گئے، کہا گیا کہ مسلمان ہیں
اسامہ چوہدری منگل 21 جنوری 2020 22:59
(جاری ہے)
ویڈیو میں شامل متن کے مشابہ اشاعت کا ہندی زبان کا عنوان اردو میں اس طرح ترجمہ کرتا ہے کہ پاکستان میں ہندو خواتین کو کھلم کھلا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
کیا لوگ جو سی اے اے کی مخالفت کر رہے ہیں ، اس پر کچھ کہیں گے؟ سی اے اے سے مراد ہندوستان کی شہریت ترمیمی قانون جو کہ 11 دسمبر2019 کو منظور کیا گیا تھا۔ جو افغانستان ، بنگلہ دیش ، اور پاکستان سے غیر مسلم تارکین وطن کو شہریت دیتا ہے۔ اے ایف پی کے ذریعہ 7 جنوری 2020 کو رپورٹ کیا گیا ہے کہ نقادوں نے اس قانون کو "مسلم مخالف" کا نام دیا ہے جس نے ملک بھر میں پرتشدد مظاہروں کو جنم دیا ہے۔ بھارت کی جانب سے پاکستان کو ہمیشہ نقصان پہنچانے کی کوشش کی جاتی رہی ہے۔ یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حملوں پر خاموش تماشائی بنے بیٹھے رہنا مشکل ہو جائیگا، نہتے کشمیریوں پر مقبوضہ بھارتی افواج کے حملے شدت پکڑ رہے ہیں۔ انھوں نے بتایا تھا کہ بھارت کی جانب سے ایک خود ساختہ اور جعلی حملے کا سخت اندیشہ ہے۔ انکا کہنا ہے کہ ان حملوں کے پیش نظر لازم ہے کہ سلامتی کونسل عسکری مبصر مشن کی مقبوضہ کشمیر میں فی الفور واپسی کیلئے بھارت سے اصرار کرے۔ مقبوضہ کشمیر میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بھارتی فوج کے سابق سربراہ اور موجودہ چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت کے حالیہ بیان کی شدید مذمت کی ہے جس میں انہوں نے کشمیری نوجوانوں کیلئے نازی طرز کے عقوبت خانے قائم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.