کمسن بچی عوض نور کے قاتل پڑوسی نکلے،جرم کا اعتراف کر لیا
ایک قاتل نے اعتراف کیا کہ اس نے بچی کو ٹینکی میں پھینکا، باہر نکلنے پرگلا دبا دیا
خُرم انیق بدھ 22 جنوری 2020 10:07
(جاری ہے)
ملزمان کو منگل کے روز عدالت میں پیش کیا گیا جہاں انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ انہوں نے ننھی عوض خان کو پانی کی ٹینکی میں پھینکا اور جب وہ باہر نکلی تو گلا دبا کر اسےمار دیا۔
ملزم ابدارکی جانب سے عدالت میں بات کرتےہوئے مزید بتایا گیا کہ عوض نور کے ماموں نے اس کو کام کے بہانے سے بلا کراس کے ساتھ دوباربد فعلی کی تھی جس کا بدلہ لینے کے لئے اس نے عوض نورکو مارا۔ 8 سالہ عوض نور کے والداسجد جہان کی جانب سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سے گزارش کی گئی ہے کہ اس کی بیٹی کے قاتلوں کو سرعام پھانسی دی جائے۔ یاد رہے اس سےقبل وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان کی جانب سے مقتولہ کے گھر چکر لگا گیا تھااور لواحقین کو 10لاکھ کی امدادی رقم بھی دی گئی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں ایسے واقعات قابل افسوس ہیں جبکہ صوبائی حکومت صوبے میں اس طرح کے واقعات کی روک تھام کیلئے صوبائی سطح پر سخت ترین قانون سازی کر رہی ہےمزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.