سعودی عرب میں جنونی شخص نے لڑکیوں کی وین پر فائرنگ کر دی
دمام میں فائرنگ کے اس واقعے کے نتیجے میں ایک کم سن لڑکی جاں بحق اور دو زخمی ہو گئیں
محمد عرفان بدھ 22 جنوری 2020 11:18
(جاری ہے)
سعودی پولیس کے مطابق حملے کا نشانہ بننے والی تمام لڑکیاں سعودی شہری ہیں۔
پولیس نے یہ دہشت گردانہ کارروائی انجام دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے جس کی عمر 30سال سے اُوپر ہے۔ یہ جنونی شخص اس سے قبل میں بھی ظہران کے الفاخریہ نامی علاقے میں ایک گاڑی پر فائرنگ کر چکا ہے۔ جس میں ایک گھر کی خواتین سوار تھیں۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کی حالت کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ جبکہ ملزم سے ابتدائی تفتیش کرنے کے بعد اسے سرکاری استغاثہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ملزم نے یہ گھناؤنا کام کیوں کیا، اس حوالے سے ابھی تحقیقات جاری ہیں۔ فی الحال ابھی تک فائرنگ کے اس واقعے کے پس پردہ محرکات سامنے نہیں آ سکے۔ اس افسوس ناک واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کی فضا ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی سعودی عوام کی جانب سے اس واقعے پر انتہائی افسوس اور غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ملوث شخص کو کڑی سے کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.