امریکہ، یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی،ایشیا میں اضافہ

بدھ 22 جنوری 2020 11:45

امریکہ، یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی،ایشیا میں اضافہ
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2020ء) امریکہ، یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی جبکہ ایشیا میں اضافہ ہوا۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.2 فیصد کم ہوکر 1558.60 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 1557.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔

(جاری ہے)

لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے کے بعد 0.6 فیصد گر کر 1552.05 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.5 فیصد کمی کے ساتھ 1552.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیا میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد بڑھ کر 1563.01 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1564.10 ڈالر فی اونس طے پائے۔

متعلقہ عنوان :