سونیا حیسن کا ڈپریشن میں مبتلا افراد کے لئے پیغام

بدھ 22 جنوری 2020 12:23

سونیا حیسن کا ڈپریشن میں مبتلا افراد کے لئے پیغام
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2020ء) اداکارہ سونیا حیسن نے ڈپریشن کے مریضوں کے لئے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے اس جاری کردہ پیغام میں کہا کہ جو لوگ اس مرض میں مبتلا ہیں وہ اس اپنے گھروالوں اور لوگوں سے مت چھپائیں بلکہ اس کا اپنہ فیملی کے ساتھ مل کر مقابلہ کریں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم سب کو مل کر ایسے لوگوں کی مدد کرنی چاہیے تاکہ وہ ہمارے مثبت روئیے کو دیکھتے ہوئے خودکو نارمل زندگی کی طرف واپس لا سکیں ۔

متعلقہ عنوان :