’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط کی سینماگھروں میں نمائش کی اجازت حاصل

بدھ 22 جنوری 2020 12:39

’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط کی سینماگھروں میں نمائش کی اجازت ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2020ء) پنجاب سنسر بورڈ نے ڈرامہ سیریل’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط کی ملک بھر میں سینماگھروں میں نمائش کی اجازت دے دی ہے۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی آخری قسط 25 جنوری کورات 8بجے سینما گھروں میں پیش کی جائے گی، ڈرامے کی 1.5ملین کی ایڈوانس بکنگ ہو چکی ہے ،جس میں کراچی پہلے اور لاہور دوسرے نمبر پر ہے۔

متعلقہ عنوان :