سوئٹرزلینڈ میں برفیلے ٹریک پر اسکئیرز اور سنو بورڈ کے مقابلوں کا انعقاد

بدھ 22 جنوری 2020 12:51

سوئٹرزلینڈ میں برفیلے ٹریک پر اسکئیرز اور سنو بورڈ کے مقابلوں کا انعقاد
برن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2020ء) سوئٹرزلینڈ میں برفیلے ٹریک پر اسکئیرز اور سنو بورڈ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے اسکئیرز اور سنو بورڈ میں مہارت رکھنے والے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

(جاری ہے)

سوئس ذرائع ابلاغ کے مطابق برفیلے ٹریک پر اسکئیرز اور سنو بورڈ کے مختلف طرز کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ، جس میں کھلاڑیوں کی جانب سے تیز رفتار اور توازن کو برقرار رکھنے کی کمال مہارت کا مظاہرہ کیا گیا۔ مقابوںمیں بڑی تعداد میں مرد اور خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔ شائقین کی بڑی تعداد مقابلوںسے لطف اندوز ہونے کے لئے پہنچ گئے۔

متعلقہ عنوان :