اوزے اوسبورن رعشہ (پارکنسن )کی بیماری میں مبتلا

بدھ 22 جنوری 2020 13:21

اوزے اوسبورن رعشہ (پارکنسن )کی بیماری میں مبتلا
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2020ء) برطانوی گلوکار اوزے اوسبورن رعشہ (پارکنسن )کی بیماری میں مبتلا ہو گئے۔

(جاری ہے)

اوزے اوسبورن نے اپنی اہلیہ شارون اوسبورن کے ساتھ امریکی مارننگ شو ’’گڈ مارننگ امریکہ‘‘ میں انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ وہ گزشتہ ایک سال سے رعشہ کی بیماری میں مبتلا ہیں،انہوںنے بتایا کہ انہوں نے گردن کا آپریشن بھی کروایا ہے اور اسی وجہ سے انہوں نے اپنا ’’نو مور ٹورز 2‘‘ بھی منسوخ کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :