امریکی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند

بدھ 22 جنوری 2020 13:28

امریکی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2020ء) امریکی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند ہوئی جس کی وجہ چین میں نئے وائرس کے باعث ٹوورازم سٹاک کا گرنا اور بوئنگ 737 ایم اے ایکس طیارے کی دوبارہ لانچنگ میں تاخیر ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک کا ڈوو جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 0.5 فیصد گر کر 29196.04 پوائنٹ پر بند ہوا۔براڈ بیسڈ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.3 فیصد گرکر 3320.79 پوائنٹ جبکہ نصدق کمپوزٹ انڈیکس 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 9370.81 پوائنٹ پر بند ہوا۔

متعلقہ عنوان :