آئندہ 15 سالوں میں انرجی کی طلب دوگنا جبکہ کمی 4گناہو جائیگی،
بجلی کی پیداوار بڑھانے کیلئے کم لاگت سے بجلی تیار کرنے کی جانب خصوصی توجہ مرکوز کرناہو گی ،ترجمان شنیڈر الیکٹرک
بدھ 22 جنوری 2020 13:33
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ دنیا کی موجودہ 6 بلین آبادی میں سے صرف 2 بلین کو انرجی دستیاب ہے۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان کو اس وقت توانائی بحران اور امن و امان سمیت دو بڑے مسائل کا سامنا ہے لہٰذا اگر ان مسائل کو حل کر لیا جائے تو ہمیں ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
انہوں نے کہاکہ توانائی کی بچت بھی وقت کی اہم ضرورت ہے تاہم پیداوار کے ساتھ ساتھ بچت پر بھی توجہ مرکوز کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ شنیڈر الیکٹرک کا یہ ہمیشہ وطیرہ رہا ہے کہ وہ انڈسٹری اور اپنے صارفین کو جدید ٹیکنالوجی اوراس کے استعمال کیلئے راغب کرتا ہے تاکہ انکی کار کردگی اور پیداواری صلاحیت میں خاطر خواہ اضافہ ہو سکے اور وہ اپنی مصنوعات کو بین الاقوامی معیارکے مطابق تیاری کے بعد مارکیٹ میں فروخت کیلئے بھیج سکیں۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.