لاہور : ججوں کی گاڑیوں کی صفائی کا کام شروع

بدھ 22 جنوری 2020 22:28

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2020ء) سیشن کورٹ میں کھڑی ججوں کی گاڑیوں کی صفائی کا کام شروع کردیا گیا۔ سیشن کورٹ اور مصالحتی سنٹر میں کھڑی 60 گاڑیاں ترقی پانیوالے ججوں کی دی جانی تھیں جبکہ گاڑیاں کئی ماہ سے کھڑی کھڑی خراب ہو رہی تھیں۔

(جاری ہے)

سیشن جج قیصر نذیر بٹ نے نوٹس لیتے ہوئے اس معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے حکم صادر کیا۔

متعلقہ عنوان :