سپیکربلوچستان اسمبلی کا وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف ان ہاؤس تبدیلی لائینگے، جام کمال پرفام نہیں کر رہی ہیں، کئی لوگ حکومت کی ناکامی کی وجہ سے استعفیٰ دے کر آہستہ آہستہ حکومت چھوڑ رہے ہیں: سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کا بیان
اسامہ چوہدری بدھ 22 جنوری 2020 23:35
(جاری ہے)
انکا مزید کہنا ہے کہ لیاقت شہوانی وزیراعلیٰ بلوچستان کے ترجمان ہیں پارٹی کے نہیں۔
یاد رہے کہ اس سے قبل اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو سے اپوزیشن جماعتوں کے رہنمائوں کی ملاقات ہوئی تھی، صوبے کے سیاسی حالات پر تبالہ خیال کیاگیاتھا۔ گزشتہ روز اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو سے ان کے چیمبر میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈووکیٹ ،پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئر مین اختر حسین لانگو ،بلوچستان نیشنل پارٹی کے ایم پی نصیر احمدشاہوانی نے ملاقات کی تھی۔ ملاقات کے دوران صوبے میں امن وامان ،تعمیر وترقی اور سیاسی حالات پر تفصیلی بات چیت کی گئی تھی۔ قبل ازیں بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر پی ایچ ای، واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہا تھا کہ بلوچستان عوامی پارٹی صوبے کی ایک مضبوط منظم جماعت بن کر سامنے آئی ہے بی اے پی کا منشوروژن عوام کی بلا ا متیاز خدمت کرنا ہے پارٹی کے صوبائی وزراء واراکین اسمبلی بلاامتیاز صوبے کی عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہے بی اے پی ضلع ہرنائی بکے نومنتخب صدر ملک اسرار الحق ترین جنرل سیکرٹری عبدالباقی ترین اور دیگر نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کرتاہوں امیدہے کہ نومنتخب ضلعی کابینہ پارٹی کو ضلع میں فعالی کیلئے دن رات محنت کرینگیان خیالات کااظہار انہوں نے بی اے پی ضلع ہرنائی کے ضلعی نگران کابینہ کی تشکیل کے دوران منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.