اینیمیٹڈ فلم’’پیٹر ریبٹ2‘‘کا ٹریلر جاری

جمعرات 23 جنوری 2020 13:17

اینیمیٹڈ فلم’’پیٹر ریبٹ2‘‘کا ٹریلر جاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2020ء) امریکی اینیمیٹڈ فلم’’پیٹر ریبٹ 2‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم’’پیٹر ریبٹ 2‘‘ 2018ء میں بننے والی فلم’’پیٹر ریبٹ‘‘ کی سیکوئل فلم ہے، ول گلیک کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں جیمز کورڈن،روس بیرن کے ساتھ مرکزی کردار میں ڈومہنل گلیسن ،ڈیوڈ اویلو لائیو ایکشن اور ڈایسی ریڈلے،الزبتھ ڈبیکی اور مارگوڑ روبی آواز کا جادو جگائیں گے، فلم3 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :