سی پی او اوکاڑہ کی ہدایت پر ڈکیتوں کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا
تھانہ بصیرپور نے بد نام زمانہ ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا
محمد عرفان جمعرات 23 جنوری 2020 17:37
(جاری ہے)
جبکہ اس کے دو ساتھی غلام فرید عرف فریدو ولد عاشق قوم وٹو سکنہ سومیاں بھولو،مصطفی عرف مستی ولد منظوراحمد قوم وٹو سکنہ ماجھی والا فرار ہوگئے۔
ملزمان مقدمات نمبری 752/19بجرم 392ت پ تھانہ بصیرپور ،813/19بجرم 395ت پ تھانہ بصیرپور،6/20بجرم395ت پ تھانہ بصیرپور اور مقدمہ نمبر26/20 بجرم 457/380 ت پ تھانہ بصیرپور میں مطلوب تھیجن کو گرفتار کر کے آئندہ برائے شناخت پریڈ ڈسٹرکٹ جہل اوکاڑہ بھیجوایا جا رہا ہے ملزمان کے خلاف چوری ڈکیتی، راہزنی اقدام قتل مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں جن کی گرفتاری سے علاقے میں چوری، ڈکیتی، راہزنی کی وارداتوں میں نمایاں کمی آئے گی اور اس ڈکیت گینگ کی گرفتاری پر۔پولیس کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے سول سوسائٹی انجمن تاجران,صحافی حضرات اور تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے اوکاڑہ پولیس,ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سعید ملک, ایس ڈی پی او دیپال پور عابد حسین ظفر اور ایس ایچ او بصیر پور کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔مزید مقامی خبریں
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
-
اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ، جس میں طلباء کو اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دیئے گئے
-
ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان میں خواتین کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری کیلئے پر عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.