شفافیت اور احتساب موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ، اس سلسلے میں آڈٹنگ اور اکائونٹنگ کے نظام میں جدید ٹیکنالوجی اور دنیا میں رائج بہترین طریقہ ہائے کار اپنائے جانے چاہئیں
ْصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے پریزنٹیشن کے دوران اظہار خیال
جمعرات 23 جنوری 2020 18:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں پرانے نظام کو جدید طریقوں اور نئی ٹیکنالوجیز سے تبدیل کیا جانا چاہیے۔
صدر مملکت نے امید ظاہر کی کہ قومی خزانے کے منصفانہ استعمال اور بے قاعدگیوں کے انسداد کے لئے بین الاقوامی سطح پر رائج بہترین طریقے اپنائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نئے منصوبہ جات کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے ان کی مدت کا تعین اور تیز عملدرآمد ہونا چاہیے۔ صدر مملکت نے باقاعدہ تربیت کے ذریعے انسانی سرمائے کی استعداد کار بڑھانے کی ضرورت ہے۔ اس موقع پر آڈیٹر جنرل نے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے محکمہ کی کارکردگی کی بہتری، میرٹ، شفافیت اور احتساب کو یقینی بنانے کے لئے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.