صوبائی دارالحکومت میں روٹی کی قیمت 20 روپے مقرر
کوئٹہ میں نان بائیوں اور انتظامیہ کے درمیاں مذاکرات کامیاب، 310 گرام سے کم کہ 260 گرام کی روٹی 20 روپے میں فروخت کی جائیگی: نعیم خلجی
اسامہ چوہدری جمعرات 23 جنوری 2020 19:26
(جاری ہے)
اپوزیشن کی جانب سے آٹے کے بحران کے سے آٹے کے بحران کے سبب مہنگا آٹا بکنے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا۔
اس پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ریمانڈ میں 4 فروری تک توسیع کردی گئی تھی۔احتساب عدالت اسلام آباد میں شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزموں کی حاضری لگا دی گئی تھی۔ عدالت نے چیئرپرسن ارگرا عظمیٰ عادل ، سابق چیئر مین سعید احمد خان کو آئندہ حاضری یقینی بنانے کیلئے ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا تھا. پارٹی قیادت سے ناراضگی کے سوال پر شاہد خاقان عباسی نے کہا تھا کہ میری کیا ناراضگی ہو سکتی ہے؟ نئے پاکستان کو ووٹ دینے والے اب بھگتیں ، لوگ روٹی کھانا چھوڑ دیں تومسئلہ ہی ختم ہو جائے گا۔ سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ حکومت اپنی ناکامی پر شرمندہ نہیں ہے۔ آٹا نہیں دینا نہ دیں شرمندہ تو ہو جائیں۔ آٹا 70 روپے کلو تک پہنچ گیا ۔ بدقسمتی سے اسمبلی چل ہی نہیں رہی ۔ اپوزیشن جب بھی سوال کرتی ہے سپیکر اسمبلی آواز دبا دیتے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کا ہر دن پاکستان پر ب بھاری ہے۔ عمران خان تنخواہ کی کمی کا رونہ روتے ہیں انہیں چاہیے کہ تنخواہیں بڑھا لیں۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اسمبلی میں صرف ایک ہی بل عجلت میں پاس کیا گیا۔ واضح رہے اس سے قبل پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پورا نیب ادارہ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے، انہوں نے کہا تھا کہ نیب ریاستی دہشتگردی کا طریقہ ہے، پورا ادارہ ہی ختم ہونا چاہیے، مسلم لیگ ن میں کوئی تقسیم نہیں، مشرف جیل سے بچ گئے، معاملہ اب سپریم کورٹ میں جائے گا۔ انہوں نے پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میرا آپریشن ہوگیا ہے اب طبیعت ٹھیک ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب کے بارے ترمیم بڑی آسان ہے۔ نیب کا ادارہ ختم ہو جانا چاہیے یہ ریاستی دہشت گردی کا طریقہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.