ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا، ملزم کو سزائے موت اور 5لاکھ روپے کی جرمانہ کی سزا

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 23 جنوری 2020 19:45

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا، ملزم کو سزائے ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 جنوری2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اکمل خان نے مقدمہ قتل کا فیصلہ سنایاملزم محمد فیصل کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا جرمانے کی عدم ادائیگی پر مزید چھ ماہ قید بھگتنا ہو گی ملزم نے مقتول شہزاد کو دکان پر لیٹ آنے کی وجہ سے ٹوکے کے وار کر کے قتل کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :