آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرداورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

جمعرات 23 جنوری 2020 22:54

ملتان ۔23جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرداورخشک رہے گاجبکہ صبح کے وقت دھندکاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20.4اورکم سے کم 6.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 93فیصداورشام 5بجے 50فیصدتھا۔آج جمعہ کے روزملتان میں طلوع آفتاب 7بجکر07منٹ پراورغروب آفتاب 5بجکر45،منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :