سینٹ اجلاس، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے معاملے پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں توسیع کی منظوری

جمعہ 24 جنوری 2020 13:03

سینٹ اجلاس، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے معاملے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2020ء) سینٹ نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی تعیناتی سے متعلق عوامی اہمیت کے معاملے پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کی مدت میں توسیع کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اس سلسلے میں سینیٹر جاوید عباسی نے تحریک پیش کی جسے منظور کرلیا گیا۔