ایرانی فلم’’دی سن‘‘ کی پہلی جھلک جاری

جمعہ 24 جنوری 2020 15:55

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2020ء) ایرانی ہدایت کار ماجد ماجدی کی فلم’’دی سن‘‘ کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

نیما جاوید کی لکھی گئی فلم ’’دی سن‘‘ کی کہانی مزدور بچوں کے گرد گھومتی ہے جس کی کاسٹ میں جاوید عزتی شامل ہیں، فلم فجر فلم فیسٹیول میں پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :