پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق کے زیر اہتمام ورکشاپ کل ہوگی

جمعہ 24 جنوری 2020 19:26

لاہور۔24 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2020ء) پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق کے زیر اہتمام اکیڈمک رائٹنگ اینڈ اے پی اے مینول 7thایڈیشن پر ورکشاپ بروز ہفتہ دوپہر 2بجے ہوگی۔