چمن بارڈر ٹرمینل پر افغانستان کیلئے تمام درآمدی اور برآمدی کارگو کی سکیننگ شروع
جمعہ 24 جنوری 2020 19:33
(جاری ہے)
افغان تجارتی سرگرمیاں متاثر ہوئیں جس سے خوجک ٹاپ کے دونوں اطراف کثیر تعداد میں کارگو کنٹینرز اور ٹرک پھنس گئے تھے۔ کارگو سکیننگ کے خلاف چند کلیئرنگ ایجنٹس نے ہڑتال کی۔
ان دو وجوہات کی بناء پر پاک۔ افغان سرحد پر کنٹینرز اور ٹرکوں کی بھیڑ لگ گئی تاہم انتظامیہ کی کوششوں سے کسٹم ایجنٹس نے ہڑتال کے خاتمہ کا اعلان کیا اور اب تجارتی سرگرمیاں بحال ہو چکی ہیں۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ کارگو سکیننگ بین الااقوامی طور پر سرحدپار تجارتی عمل کا لازمی جزو ہے۔ خطہ کی مخصوص صورتحال کے پیش نظر پاک۔افغان سرحد پر کارگو سکیننگ ناگزیر ہے جو نہ صرف قانونی تجارت کے فروغ کا باعث بنے گی بلکہ ممنوعہ اشیاء کی درآمد پر قابو پانے میں بھی مددگار ثابت ہو گی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.