نیشنل بینک کا قومی بیدمنٹن چمپئین شپ کے لئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

جمعہ 24 جنوری 2020 20:54

نیشنل بینک کا قومی بیدمنٹن چمپئین شپ کے لئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2020ء) نیشنل بینک نے 57 ویں قومی بیدمنٹن چمپئین شپ کے لئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے ۔قومی بیڈمنٹن چمپئین شپ 26 تا31 جنوری کو لاہور میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان نیشنل بینک کے شعبہ اسپورٹس نے کیا ہے ۔ خواتین ایونٹ میں عائشہ اکرم،پلوشہ بشیراور دیگر کھلاڑیوں میں رضوان اعظم، مراد علی،انجم بشیر، راجہ زوالقرنین حیدر، راجہ محمد حسنن،دانیال جبکہ مینجر او رکوچ افشاں شکیل ہونگی۔

متعلقہ عنوان :