اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں 20 فلسطینی زخمی

ہفتہ 25 جنوری 2020 11:28

مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2020ء) اسرائیلی دارالحکومت کے بیرونی علاقے میں اسرائیلی فوج کے ساتھ پرتشدد جھڑپوں میں تقریبا 20 فلسطینی شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

(جاری ہے)

بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیم ریڈ کریسنٹ کے ترجمان نے ہفتہ کو ایک بیان جاری کر کے کہا’’یروشلم کے مضافات بیت ھنینہ میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں 20 فلسطینی شہری زخمی ہو گئے

متعلقہ عنوان :