یونیورسٹی پبلک سکول نے 2020-21ء کے خلوں کا اعلان کردیا

ہفتہ 25 جنوری 2020 11:58

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2020ء) یونیورسٹی پبلک سکول پشاور یونیورسٹی نے تعلیمی سیشن 2020-21ء کے جی تاجماعت ہشتم کے داخلوں کا اعلان کردیا‘ سکول پرنسپل کے اعلامیہ کے مطابق رجسٹریشن کے لیے آخری تاریخ 29 فروری مقرر کی گئی ہے کے جی کے لیے تحریری ٹیسٹ 7 اور8 مارچ کو جبکہ جماعت ہشتم تک کیلئے 8 مارچ کو سکول میں ہوںگے۔

متعلقہ عنوان :