ْقصور، ٹماٹر کی شاندارفصل کیلئے ٹنل میں سالانہ ایف ون ‘ ساحل ایف ون‘نقیب کی کاشت کی ہدایت

ہفتہ 25 جنوری 2020 12:52

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2020ء) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ٹماٹر کی شاندارفصل حاصل کرنے کیلئے ٹنل میں سالانہ ایف ون ‘ ساحل ایف ون‘نقیب کی کاشت کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ مذکورہ اقسام کی کاشت سے ٹماٹرکی بہترپیداوارحاصل کی جاسکتی ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان محکمہ زراعت قصور نے’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ ٹماٹرکی ٹنل میں کاشت کیلئے دو طرح کی اقسام سے استفادہ کیاجاسکتاہے جن میں ایک لمبے قدوالی دوسری چھوٹے درمیانے قدوالی قسم شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :