کسٹم کے عالمی دن کے موقع پر کسٹم ہاؤس کراچی میں تقریب (کل) ہوگی ،ڈاکٹر حفیظ شیخ مہمان خصوصی ہونگے

ہفتہ 25 جنوری 2020 17:41

کسٹم کے عالمی دن کے موقع پر کسٹم ہاؤس کراچی میں تقریب (کل) ہوگی ،ڈاکٹر ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2020ء) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کل(اتوار)26جنوری کو کسٹم کا عالمی دن منایا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں کسٹم ہاؤس کراچی میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جائے اگ ،جس کے مہمان خصوسی مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ ہوں گے ۔تقریب کا آغاز صبح 10بجے پرچم کشائی سے ہوگا ۔اس موقع پر پر نمایاں کارکردگی کے حامل افسران میں تعریفی اسناد تقسیم کی جائیں گی۔