پاکستان نے6 ماہ میں3.8 ارب ڈالر غیرملکی قرضہ واپس کردیا
غیرملکی مجموعی قرضے میں 1.7 ارب ڈالرکا اضافہ ہوا ہے جبکہ دسمبر تک ساڑھے پانچ ارب ڈالر قرضے حاصل کیے۔ وزارت خزانہ
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 25 جنوری 2020 17:46
(جاری ہے)
جنوری میں اسٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ کا رحجان رہا ، رواں سال پورٹ فولیوسرمایہ کاری34 لاکھ 83 ہزارڈالر زائد رہی، جس کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 1 کروڑ 8 لاکھ 52 ہزارڈالر تک پہنچ گیا۔
گزشتہ سال جنوری میں 73 لاکھ 68 ہزار ڈالر کی سرمایہ کاری آئی تھی ، مالی سال جولائی تا 24 جنوری سرمایہ کاری کا حجم 1 کروڑ 88 لاکھ 71 ہزار ڈالر رہا ، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 39 کروڑ 63 لاکھ ڈالر کا انخلا دیکھا گیا تھا۔ اسی طرح رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ٹیلی کام کے شعبہ میں 420 ملین ڈالر کی ریکارڈ سرمایہ کاری کی گئی ہے جو گزشتہ دس سال کے دوران شعبہ میں کی جانے والی سرمایہ کاری کے مقابلہ میں سب سے زیادہ ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی چھ مہینوں کے دوران ٹیلی کام کا شعبہ غیرملکی سرمایہ کاروں کو متوجہ کرنے والا تیسرا بڑا شعبہ رہا ہے اور اس دوران ملک میں کی جانے والی مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری کے 30 فیصد سے زیادہ ایف ڈی آئی ٹیلی کام کے شعبہ میں کی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.