پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کی جھلکیاں

ہفتہ 25 جنوری 2020 19:41

پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2020ء) پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کی جھلکیاں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلی جانے والی ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا۔ *بنگلہ دیش کے کپتان نے مسلسل دومیچوں میں ٹاس جیتنے کااعزازحاصل کیا۔

(جاری ہے)

پہلے ٹی ٹونٹی میچ کی طرح دوسرے میچ میں بھی شرکت کے لیے شائقین کی بڑی تعداد اسٹڈیم پہنچی اور جنہوں ن ے مختلف پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ �ین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا فاتحانہ انداز میں آغاز کرنے والی قومی ٹیم میں دوسرے میچ کے لیے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ *بنگلہ دیش کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی اور محمد متھن کی جگہ مہدی کو شامل کیا گیا ہے۔ *شائقین کرکٹ کو کھانے پینے کی اشیاء گراؤنڈکے اندلے جانے کی اجازت نہ تھی۔