کوشش ہوتی ہے موقع ملنے پر رنز بنائوں، جیت میں کردار ادا کرنے پر بہت خوش ہوں‘ محمد حفیظ

ہفتہ 25 جنوری 2020 21:21

کوشش ہوتی ہے موقع ملنے پر رنز بنائوں، جیت میں کردار ادا کرنے پر بہت ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2020ء) قومی ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ نے کہا ہے کہ اپنی کارکردگی کو شعیب ملک کی مرہون منت قرار دیتے کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ موقع ملنے پر رنز بنائوں ۔

(جاری ہے)

میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جیت میں کردار ادا کرنے پر بہت خوش ہوں۔ شعیب ملک کو دیکھ کر بہت متاثر ہوا اور اعتماد ملا جنہوں نے پہلے میچ میں پرفارم کیا، اس لئے مجھے بھی اب پرفارم کرنا تھا۔

متعلقہ عنوان :