برطانیہ کے وزیراعظم بورس جونسن نے یورپی یونین سے علیحدگی معاہدے پردستخط کردیئے

ہفتہ 25 جنوری 2020 22:14

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جونسن نے یورپی یونین سے علیحدگی معاہدے پردستخط ..
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جنوری2020ء) برطانیہ کے وزیراعظم بورس جونسن نے گزشتہ روزبرطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی معاہدے پردستخط کردیئے ،جب برسلزکے دواعلیٰ اہلکاروںنے اس سے قبل بنددروازوں کے پیچھے منعقدہونے والی ایک تقریب میں ایساہی کیاہے ۔

(جاری ہے)

جانسن نے ایک ٹوئیٹرپرتحریرکیاکہ آج میں نے برطانوی عوام کے جمہوری مینڈیٹ کااحترام کرتے ہوئے 31جنوری کویورپی یونین چھوڑنے کیلئے برطانیہ کی جانب سے علیحدگی معاہدے پردستخط کردیئے ہیں ۔