مردان پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون ، منشیات فروش گرفتار

پیر 27 جنوری 2020 11:48

مردان پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون ، منشیات فروش گرفتار
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جنوری2020ء) مردان پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے، تھانہ شیخ ملتون پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش آصف ولد معراج سکنہ تمبولک اور اسحاق ولد مہابت خان سکنہ مسیتی کو گرفتارکر کے ان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 3کلوگرام سے زیادہ چرس اور200گرام آئس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :