ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر ٹریفک پولیس کا غیر نمونہ اور بغیر نمبر پلیٹس گاڑیوں کیخلاف کاروائی

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 27 جنوری 2020 12:47

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات پر ٹریفک پولیس کا غیر نمونہ اور بغیر ..
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جنوری2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن سید حماد عابد کی ہدایت پر ٹریفک پولیس جہلم کی غیر نمونہ اور بغیر نمبر پلیٹس گاڑیوں کیخلاف کاروائی متعدد گاڑیوں کی نمبر پلیٹ اتاری گئیں اور چالان کیے گئے۔

(جاری ہے)

جبکہ ٹریفک ایجوکیشن ونگ کے انچارج ہارون رشید کی بغیر ریفلیکٹر اور بیک لائٹ کے گاڑیوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے خلاف کاروائی بھی کی گئی مختلف گاڑیوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے چالان کیے گئے۔

متعلقہ عنوان :