وزیراعظم نے آئی جی سندھ کی تبدیلی کی درخواست منظور کرلی
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ملاقات ، آئی جی سندھ کی تبدیلی، امن وامان کی صورتحال، انتظامی اموراور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا
ثنااللہ ناگرہ پیر 27 جنوری 2020 16:16
(جاری ہے)
وفاقی حکومت اور سندھ حکومت کی مشاورت سے نیا آئی جی پولیس لگایا جائے گا۔
قواعدوضوابط کے تحت مشاورت کرکے ہی آئی جی تعینات کیا جاسکتا ہے۔اس موقع پر عمران اسماعیل نے بھی آئی جی سندھ کی تبدیلی کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کا استحقاق ہے کہ وہ امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے آئی جی پولیس کو تبدیل کرسکتی ہے۔ مزید برآں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کاروباری برادری اور سرمایہ کار کو منافع بخش کاروبار کے لئے سازگار فضا کی فراہمی اور ان کے لئے آسانیاں فراہم کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ معروف بزنس مین عارف حبیب کی سربراہی میں قطر میں مختلف شعبوں سے وابستہ پاکستانی نژاد اہم شخصیات سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کاروباری برادری اور سرمایہ کار کو منافع بخش کاروبار کے لئے سازگار فضا کی فراہمی اور ان کے لئے آسانیاں فراہم کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ کاروبار دوست معاشی پالیسیوں ، استحکام اور ایز آف ڈوئنگ بزنس کے حوالے سے سازگار ماحول کی بدولت بین الاقوامی سرمایہ کار پاکستان کی طرف راغب ہو رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہمارا سب سے بڑا اثاثہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ہیں جو ملک میں ترسیلات بھیجتے ہیں جس سے معیشت کا پہیہ چلتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.