اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت اجلاس ،غازی بروتھا کے متاثرین کے نقصانات نپرتخمینہ نلگانے کے لیے جائزہ اسٹڈی کروانے کا فیصلہ

پانی نہ ہونے کی وجہ سے مقامی آبادی کا روزگار ختم ہو گیا، علاقے کی بڑی آبادی ماہی گیری سے وابستہ تھی، متاثرین کا سب سے بڑا مسئلہ روزگار کا ہے، اسد قیصر

پیر 27 جنوری 2020 19:40

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت اجلاس ،غازی بروتھا کے متاثرین ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2020ء) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت اجلاس میں غازی بروتھا کے متاثرین کے نقصانات نپرتخمینہ نلگانے کے لیے جائزہ اسٹڈی کروانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ پیر کو غازی بروتھا متاثرین کی بحالی اور نقصانات کے نازالے کے لیے جائزہ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کی اجلاس میں وفاقی وزیر عمر ایوب اور مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم بھی شریک ہوئے ۔

ناجلاس میں غازی بروتھا کے متاثرین کے نقصانات نپرتخمینہ نلگانے کے لیے جائزہ اسٹڈی کروانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ اسد قیرص نے کہاکہ پانی نہ ہونے کی وجہ سے مقامی آبادی کا روزگار ختم ہو گیا، علاقے کی بڑی آبادی ماہی گیری سے وابستہ تھی، متاثرین کا سب سے بڑا مسئلہ روزگار کا ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ مجھے وہاں کیعوام نے منتخب کیا ہے متاثرین کی مدد کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا، قومی مقصد کے حصول کے لیے صوابی کی عوام کی طرف سے دی جانے والی ناقابل فراموش ہے۔

اسد قیصر نے کہاکہ صوابی کین عوام کے نقصانات کے ازالے ناور اٴْن کی بحالی کے لیے خصوصی اقدامات کرنا نہماری اولین ننذمہ داری ہے، عوام کے لیے نسیر و تفریحی ناور سیاحت کے فروغ کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت جلد واٹر پارک پر کام شروع کر دیا جائے گا۔اسپیکر قومی اسمبلی نن نے ہدایت کی کہ متاثرین کے ازالے کے لیے جائزہ سٹڈی جلد مکمل کی جائے۔

متعلقہ عنوان :