پشین میں سرخاب کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی کارروائی

دو دہشتگرد ہلاک، کارروائی کے دوران ایک اہلکار زخمی، علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا: سی ٹی ڈی کا بیان

Usama Ch اسامہ چوہدری پیر 27 جنوری 2020 23:10

پشین میں سرخاب کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی کارروائی
کوئٹہ (اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین 27 جنوری 2020) : پشین میں سرخاب کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی کارروائی، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پشین میں سرخاب کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے کارروائی کی ہے۔

(جاری ہے)

سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس کارروائی میں ایک اہلکار بھی زخمی ہوا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ دہشتگردوں سے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :