بختاور بھٹو زرداری کی سالگرہ، عائشہ منیر ہاںس سینیر نائب صدر پیپلز پارٹی مڈل ایسٹ کی جانب سے تقریب کا انعقاد

تقریب میں پیپلز پارٹی خواتین ونگ گلف اور خواتین ونگ یو اے ای نے شرکت کی

muhammad ali محمد علی منگل 28 جنوری 2020 00:24

دبئی (اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 جنوری 2020) بختاور بھٹو زرداری کی سالگرہ عائشہ منیر ہاںس سینیر نائب صدر پیپلز پارٹی مڈل ایسٹ کی جانب سے تقریب جس میں پیپلز پارٹی خواتین ونگ گلف اور خواتین ونگ یو اے ای نے شرکت کی، مہوش شیخ ، عائشہ منیر ہاںس ، شیرین درانی، نجمہ شاہ ، نجمہ جیلانی ، طاہرہ مغل ، تسنیم ، سارہ رائے ، نجمہ احسان ، اور دیگر خواتین نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

سب نے مل کر بختاور بھٹو زرداری کی سالگرہ کا کیک کاٹا ، صدر پیپلز پارٹی گلف میاں منیر ہاںس نے اس موقع پر بختاور بھٹو کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔