قاسم سلیمانی پر دستاویزی فلم بنانے کا اعلان

منگل 28 جنوری 2020 13:05

تہران۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جنوری2020ء) ایران کے آرٹ بیوریوفار چلڈرن اینڈ ینگ اڈلٹس نے ایرانی جرنل قاسم سلیمانی پر دستاویزی فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

آرٹ بیوریو کے ڈپٹی ڈائریکٹر فار کلچر افیئرز حامد حسین زادہ نے اپنی پریس کانفرنس میںبتایاکہ وہ جرنل سلیمانی پر دستاویزی فلم بنا رہے ہیں جس کا مرکزی موضوع ان کا بچوں کے ساتھ حسن سلوک ہو گا،فلم اپریل میں پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :