آصف علی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

منگل 28 جنوری 2020 15:08

آصف علی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
مکہ مکرمہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2020ء) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین آصف علی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔سماجی رابطے کی ویب پر آصف علی نے ایک تصویر جاری کی ہے، جس میں وہ اور ان کی اہلیہ خانہ خانہ کعبہ کے پاس کھڑے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے پیغام میں لکھا کہ اللّٰہ کا بہت کرم ہے کہ اس نے اپنے گھر بلایا اور عمرہ ادا کرنے کا موقع دیا۔ادھر قومی کرکٹر حسن علی، حسین طلعت اور مداحوں نے آصف علی کو عمرے کی ادائیگی پر مبارک باد دی ہے۔

متعلقہ عنوان :