مولانا شاہ احمد نورانی کی اہلیہ اور سابق گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی اہلیہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

منگل 28 جنوری 2020 18:29

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جنوری2020ء) سینیٹ میں ممتاز دانشور اور مورخ شریف المجاہد، مولانا شاہ احمد نورانی کی اہلیہ اور سابق گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی اہلیہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

(جاری ہے)

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی ہدایت پر مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی گی۔